شیخ القرآن والحدیث، امامِ اہلِ سنت حضرت مولانا محمد سرفراز…

شیخ القرآن والحدیث، امامِ اہلِ سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمۃاللہ کا فتویٰ


قادیانی اور رافضی کا ذبیحہ:

یاد رکھیں! قادیانی اور رافضی اگر جانور ذبح کریں تو ان کا ذبح کیا ہوا جانور حرام ہے، کیونکہ یہ بالکل کافر ہیں۔ قادیانی اور رافضی بھی کافر ہیں، اور کافر کا ذبیحہ درست نہیں ہے۔  

(ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن: جلد3 صفحہ44)