عشرہ مبشرہ کے صحابی سیدنا سعید بن زیدؓ فرماتے ہیں:
واللہ لمشھد رجل منھم مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یغبر فیہ وجھه فیه خیر من عمل احدکم عمرہ ولو عمر عمر نوح
(ابو داؤد: صفحہ، 639 تحت، کتاب السنۃ، مسندِ احمد: جلد 1 صفحہ 187 تحت مسندات سعید بن زید بن عمرو بن نفیل)
"اللہ کی قسم! صحابہ کرامؓ میں سے کسی شخص کا رسول اللہﷺ کی معیت میں کسی جنگ میں شریک ہونا جس میں ان کا چہرہ غبار آلود ہو جائے، غیرِ صحابہ سے ہر شخص کی ساری عمر کی عبادت اور عمل سے بہتر ہے اگرچہ اس کو عمرِ حضرت نوح علیہ السلام عطا ہو جائے۔