Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلم و غیر مسلم مرد و عورت کا باہم مصافحہ کرنا


سوال: عورت مسلمان ہو اور مرد غیر مسلم یا مرد مسلمان ہو اور عورت غیر مسلم تو ایسی صورتیں باہم مصافحہ کے لئے اسلام میں گنجائش ہے؟

جواب: نہیں۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 8 صفحہ، 154)