شیعہ کا ذبیحہ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کا ذبیحہ


شیعہ، قادیانی، آغاخانی، ذکری، پرویزی، انجمن، دینداران اور اس قسم کے دوسرے فرقے جو کافر ہونے کے باوجود خود کو مسلم کہلاتے ہیں، اسلام میں تحریف کر کے اپنے عقائدِ کفریہ کو اسلام ظاہر کرتے ہیں اور اس کی اشاعت کرتے ہیں، یہ سب زندیق ہیں۔ ان کا ذبیحہ حرام ہے۔

خلاصہ یہ ہے کہ ان فرقوں کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔ اور ان میں اور اہلِ کتاب میں فرق یہ ہے کہ اہلِ کتاب دینِ سماوی کو تسلیم کرتے ہیں، جبکہ یہ گمراہ فرقے زنادقہ کے حکم میں ہیں، کہ اسلام کی پشت پناہی میں اپنے عقائدِ خبیثہ اور تاویلاتِ فاسدہ کے ذریعے کفر کو درِ پردہ رکھتے ہیں اور اسلام کو ظاہر کرتے ہیں، جن کی وجہ سے اسلام کو سخت نقصان پہنچتا ہے۔  

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد6 صفحہ 158)