گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانی قبول…

گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانی قبول نہیں


جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تبرّا کرنے والے ہیں، ان پر اللہ تعالیٰ، تمام فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔  

لَا يَقْبَلُ اللّهُ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا

اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان کی فرض، نفل کوئی عبادت قبول نہ کرے گا۔ پس قربانی کی عبادت بھی قبول نہ ہو گی۔  

(فتاویٰ حصاریہ و مقالاتِ علمیہ: جلد5 صفحہ 558)