لیکن جب ان کا سفرِ آخرت پیش آیا تو وہ ایک ملک کے بادشاہ تھے جس کے غلام اس کی بادشاہی کے نتیجے میں پھر پوری دنیا میں پھیرے اور پھر
عراق میں
شام میں
مصر میں
یمن میں
ان کی سلطنتیں اس طرح قائم ہو گئیں کہ دنیا نے ایسا کوئی انقلاب دیکھا ہی نہیں تھا اور اس کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ یہ اوپر اوپر سے ہی تھا اور یہ سارا ایک ڈرامہ تھا تو قرآن اس کی تصدیق نہیں کرتا۔