سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام پر امام باڑے میں جانور…

سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے نام پر امام باڑے میں جانور کی نیاز اور اس کے کھانے کا حکم


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ محرم میں امام باڑہ پر حضرت حسینؓ کے نام سے کسی جانور کا نیاز دینا، اس کا گوشت کھانا کیسا ہے؟

جواب: اسی طرح نیاز جو غیر اللہ کے نام دی جاتی ہے ناجائز اور حرام ہے۔ اس کا گوشت وغیرہ کھانا جائز نہیں۔ ایسی حرکتوں سے توبہ کرنا لازم ہے۔  

(فتاویٰ قاسمیہ: جلد3 صفحہ 120)