سوال: اہلِ تشیع، کیا باشندگانِ لکھنؤ اور کیا باشندگانِ جوارِ لکھنؤ جو فی زماننا موجود ہیں، ان کے ہاتھ کا ذبیحہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: جو شیعہ ضروریاتِ دین کے منکر ہیں، مثلاً جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خدا کہتے ہیں، یا جو اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں، وہ کافر ہیں۔ ان کا ذبیحہ ناجائز ہے۔
(مجموعۃ الفتاویٰ اردو: جلد3 صفحہ225)