سوال: شیعہ، آغاخانی اور قادیانی وغیرہ گمراہ فرقوں کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: شیعہ، قادیانی، آغاخانی اور اس قسم کے دوسرے فرقے جو کافر ہونے کے باوجود خود کو مسلم کہلاتے ہیں، اسلام میں تحریف کر کے اپنے کفریہ عقائد کو اسلام ظاہر کرتے ہیں اور اس کی اشاعت کرتے ہیں، یہ سب زندیق ہیں۔ ان کا ذبیحہ حرام ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد 8 صفحہ153)