روافض کا ذبیحہ کھانے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

روافض کا ذبیحہ کھانے کا حکم


سوال:  شیعہ مسلمان ہیں یا کافر؟ شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنے اور پڑھانے والے کے بارے میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں؟ کیا شیعہ کے گھر کی پکی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہے؟ کیا شیعہ کا ذبیحہ جائز ہے؟

جواب:  اثناء عشری شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں۔ تین چار کے سوا باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کافر و مرتد سمجھتے ہیں۔ حضرت علیؓ اور ان کے بعد 11 بزرگوں کو معصوم، مفترض الطاعۃ اور انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل سمجھتے ہیں۔ اور یہ تمام عقائد ان کے مذہب کی معتبر اور مستند کتابوں میں موجود ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ جو لوگ ایسے عقائد رکھتے ہوں وہ مسلمان نہیں۔ نہ ان کا ذبیحہ حلال ہے، نہ ان کا نمازِ جنازہ جائز ہے اور نہ ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز ہے۔ 

اور اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں ان عقائد کا قائل نہیں تو اس مذہب سے برأت کا اظہار کرنا لازم ہے، جس کے یہ عقائد ہیں۔ اور ان لوگوں کی تکفیر ضروری ہے جو ایسے عقائد رکھتے ہوں۔ جب تک وہ ایسا نہیں کرتا اس کو بھی ان عقائد کا قائل سمجھا جائے گا اور اس کے انکار کو تقیہ پر محمول کیا جائے گا۔  

(جامع الفتاویٰ: جلد 8 صفحہ128)