علی اصغر بن حسینؓ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

علی اصغر بن حسینؓ

  مولانا اقبال رنگونی

ان کا سلسلہ نسب ان کے سوا اور کسی اولاد سے جاری نہیں ہوا سلسلہ نسب انہی کی ذات تک محدود ہے 

کتاب المعارف: 219 مترجم) 

شیعہ مؤرخ حسین بن علی مسعودی (345ھ) لکھتا ہے کہ سیدنا حسینؓ کے بیٹوں میں سے جو کربلا میں شہید ہوئے تھے ان میں ایک علی الاکبر، دوسرے عبداللہ الصبی، اور تیسرے ابوبکر تھے۔ 

(رحماء بینہم: جلد 1 صفحہ 466 بحوالہ التنبیہ والاشراف: صفحہ 263)