علمائے اہل سنت کے نزدیک سیدہ فاطمہ مطالبہ فدک کے بعد حضرت…

علمائے اہل سنت کے نزدیک سیدہ فاطمہ مطالبہ فدک کے بعد حضرت ابوبکر سے ناراض نہیں تھیں بلکہ سیدہ فاطمہ نے مرض وفات کے دوران حضرت ابوبکر صدیق سے ملاقات بھی کی تھی اور وہ حضرت ابوبکر صدیق سے راضی بھی تھیں۔  1۔علامہ محدث دہلوی کا مؤقف 2۔علامہ حلبی کا مؤقف 3۔علامہ عسقلانی کا مؤقف(قسط 14)

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

کوئی بھی شیعہ اہل علم صرف  شیعہ روایات کی روشنی میں شیعہ مؤقف کا حق پر ہونا  ثابت کر کے دکھا دے۔ 

آپ چاہیں تو اسی طرح لمبی لمبی چھوڑتے رہیں۔ علمی رد تو آپ سے ہونا نہیں ہے۔  میری طرف سے گفتگو کا اختتام ہے۔ اللہ عزوجل ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔


صفحہ 3 از 3