Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

نماز جنازہ میں کافروں اور بے ایمانوں کی شرکت


سوال: نمازِ جنازہ میں اگر کسی غیر فقہ کے لوگ یا غیر مذہب کے لوگ شامل ہو جائیں جیسے مرزائی، پرویزی وغیرہ تو کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

جواب: کافروں اور بے ایمانوں کی جنازے میں شریک نہ کیا جائے کہ ان کی شرکت موجبِ رحمت نہیں بلکہ موجبِ لعنت ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 4 صفحہ، 361)