سوال: ایک شخص نمازی یا غیر نمازی اہلِ شیعہ نے بکرا ذبح کیا۔ کیا اہلِ تسنن کو ایسے ذبیحہ کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ سے ذبح کرانے میں احتیاط چاہیے، نہ کھایا جائے۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 15 صفحہ 325)