قربانی میں شیعہ کو شریک کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

قربانی میں شیعہ کو شریک کرنا


سوال: شیعہ کو شریکِ قربانی کرنا عید الاضحیٰ میں، جبکہ ذابح سنی المذہب ہے، کیسا ہے؟ اور اگر ذابح شیعہ ہے اور شریکِ حصہ قربانی ہے تو یہ کیسا ہے؟

جواب:  دونوں صورتوں میں شیعہ کی شرکت سے احتراز بہتر ہے۔  

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 15 صفحہ 426)