آریاؤں کے چیلنج کا شیعہ مجتہد جواب دیں - ردِ رافضیت | دفاع…

آریاؤں کے چیلنج کا شیعہ مجتہد جواب دیں

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

آریاؤں نے مدت سے نیوگ اور متعہ پر ایک کتاب چھاپ رکھی ہے جس میں نیوگ کو متعہ سے افضل قرار دیا ہے دائرۃ الاصلاح کئی بار شیعہ حضرات کی توجہ آریاؤں کے دعوے کا رد کرنے کی طرف مبذول کر چکا ہے مگر صدائے بر نخاست جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کے مجتہدین کے پاس کوئی جواب نہیں ہم آریا صاحبان کے جواب میں بتا دینا چاہتے ہیں کہ اہلِ سنت متعہ کو ایسا ہی برا سمجھتے ہیں جیسے نیوگ کو۔ کیونکہ نہ کوئی آریہ تسلیم کرنے کو تیار ہے کہ وہ نیوگ کا نتیجہ ہے، نہ کوئی شیعہ یہ اقرار کر سکتا ہے کہ وہ متعہ جیسے پر ثواب فعل کا ثمر ہے۔

تمام شد