سوال: رافضی کے ہاتھ کا ذبیحہ سنی کو کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جو روافض کہ سبِّ شیخین رضی اللہ عنہما و قذفِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کرتے ہیں وہ کافر مرتد ہیں اور مرتد کا ذبیحہ جائز نہیں ہے۔ اس لیے روافض کے ہاتھ کا ذبیحہ بھی جائز نہ ہوا۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند: جلد 15 صفحہ324)