یہ بے ایمان اور منافق لوگ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

یہ بے ایمان اور منافق لوگ

  مولانا اقبال رنگونی

محدثِ جلیل حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری مہاجرمدنیؒ (1346ھ) لکھتے ہیں: 

جھوٹے مدعیانِ تشیع و ولاء کی بے ایمانی اور نفاقت نے اہل بیت رسالت کو بذلت و خواری میدانِ کربلا میں ہلاک کیا، جس پر آج تک خود ہی نوحہ خواں اور گریہ کناں ہیں۔  

(مطرقۃ الکرامہ: صفحہ 286)