بفضلہٖ تعالیٰ ہم نے علماء اہلِ سنت کی جانب سے فرضِ کفایہ ادا کرتے ہوئے اپنی ہمت کے مطابق وضو کے مسنون طریقے پر کیے گئے اعتراضات کے مدلل جوابات دیئے ہیں۔
قارئین کرام سے گزارش ہے کہ دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں اس کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور غلط فہمیوں کا شکار لوگوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین
صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَى خَيرِ خَلقِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَصَحبِهٖ وَأَتبَاعِهٖ أَجمَعِينَ بِرَحمَتِكَ يَا أَرحَمَ الرَّاحِمِين
حافظ عبدالقدوس قارون
مدرس، مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ
22 رجب المرجب 1425 ہجری بمطابق 8 ستمبر 2004ء