شیعہ اور مرزائی کا جنازہ پڑھنے والوں سے بائیکاٹ کرنا چاہیے…

شیعہ اور مرزائی کا جنازہ پڑھنے والوں سے بائیکاٹ کرنا چاہیے


سوال 1: ہمارے ہاں کچھ لوگوں نے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھ لی ہے، ان کے متعلق شرعاً کیا حکم ہے؟  

2: جو امام جان بوجھ کر کسی مرزائی کی نمازِ جنازہ پڑھا دے، اس کے متعلق شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب:  مذکورہ قسم کے لوگوں کا دانستہ طور پر جنازہ پڑھنے والے کا سزا کے طور پر بائیکاٹ کرنا چاہیے، تاکہ اسے اس کی سنگینی کا احساس ہو کیونکہ ایسا محض مفادات کے پیشِ نظر کیا جاتا ہے، جب کہ دینی غیرت و حمیت کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں کا جنازہ نہ پڑھا جائے اگر کوئی دینی غیرت کو بالائے طاق رکھ کر جنازہ پڑھتا ہے تو مسلمانوں کو چاہیے کہ اس قسم کے لوگوں کا بائیکاٹ کریں۔  

(فتاویٰ اصحاب الحدیث: جلد 2 صفحہ  361)