شیعہ مؤرخ حسین بن احمد البراقی النجفی ان کے آیت اللہ قزوینی کے حوالے سے کوفیوں کے بارے میں لکھتے ہیں کہ:
إِنَّهُمْ طَعَنُوا الْحَسَنَ بْنَ عَلِی عَلَيْهِ السَّلَامُ وَقَتَلُوا الْحُسَيْنَ عَلَيْهِ السَّلَامُ بَعْدَ أَنْ اسْتَدْعَوْهُ۔
(تاریخ الکوفہ: صفحہ 113، المفید الوجیز فی تبیان اسباب و نتائج قتل عثمان بن عفانؓ: صفحہ 105)
ان کوفیوں نے سیدنا حسن بن علیؓ پر برچھی کے ذریعے حملہ کیا اور سیدنا حسینؓ کو کوفہ بلا کر شہید کر دیا۔