شیعہ فضل بن حسن طبرسی کا بیان - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

شیعہ فضل بن حسن طبرسی کا بیان

  مولانا اقبال رنگونی

 طبرسی شیعی (548ھ) نے قاتلانِ سیدنا حسینؓ کی طرف نشاندہی کی ہے: 

اہلِ کوفہ نے آپ کی بیعت کی، نصرت کے ضامن بنے، پھر بیعت توڑ دی اور آپ کو بے یار و مددگار دشمن کے حوالے کیا آپ پر خروج کر کے آپ کا محاصرہ کر لیا جہاں سیدنا حسینؓ کا کوئی مددگار تھا اور نہ جائے فرار ان لوگوں نے آپ پر دریائے فرات کا پانی بند کر دیا، پھر قدرت پا کر آپ کو اس طرح شہید کر دیا جس طرح آپ کے والد اور بھائی شہید ہوئے تھے۔  

(اعلام الوریٰ باعلام الہدیٰ: صفحہ 219، ماخوذ از تحفۃ الاخیار: صفحہ 14)