شیعہ حسین موسوی نجفی کا بیان
مولانا اقبال رنگونینجف (عراق) کا شیعہ حسین موسوی اپنے شیعہ محسن الامین کے حوالے سے لکھتا ہے کہ:
اہلِ عراق میں سے بیس ہزار لوگوں نے سیدنا حسینؓ کی بیعت کی اور ان کے ساتھ دھوکہ کیا اور ان کے خلاف میدان میں نکل آئے یہ بیعت ان کی گردنوں پر ہے کیونکہ انہوں نے سیدنا حسینؓ کو قتل کر ڈالا۔
(اعیان الشیعہ: صفحہ 34، قسم اول، کشف الاسرار: صفحہ 16 مترجم)
