خلاصۂ بحث - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

خلاصۂ بحث

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

الغرض پروفیسر نے جتنی روایات بھی پاؤں پر مسح کی نقل کر کے اہلِ سنت کے طریقہ وضو پر اعتراض کیا ہے، ان میں کوئی روایت بھی ایسی نہیں جو صحیح روایات کے مقابلے میں پیش کی جا سکے۔