شیعہ اور قادیانی کے جنازے میں شرکت کرنا
قادیانی، شیعہ اور غیر مقلد اور گمراہ فرقے ہیں ان سب سے تعلقات رکھنا اور سلام کرنا منع ہے حدیثِ شریف میں بد مذہب فرقوں کے بارے میں فرمایا گیا:
وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلا تشہدوهم وان لقیتموهم فلا تسلموا علیهم۔
ترجمہ: یعنی یہ گمراہ لوگ بیمار ہو جائیں تو ان کی تیمارداری مت کرو، اگر مر جائیں تو ان کے جنازے میں شرکت مت کرو، اور اگر تم سے ملیں تو انہیں سلام بھی مت کرو۔
(وقار الفتاویٰ: جلد3 صفحہ35)
