حضرت مولانا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃاللہ کا فتویٰ شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنا
اور محمد بن یوسف غرمانی صاحبؒ سے پوچھا گیا اس شخص کا کیا حکم ہے جو سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو بُرا کہے؟ انہوں نے کہا کہ اس کے بارے میں کفر کا حکم دیا جائے گا تو پوچھا گیا کہ کیا جب وہ مر جائے گا تو ہم لوگ اس کے جنازے کی نماز پڑھیں؟ کہا: نہیں۔
اور منجملہ ان علماء کرام میں سے جن لوگوں نے رافضی کو کافر کہا ہے، احمد بن یونس رحمۃاللہ اور ابو بکر بن ہانی رحمۃاللہ ہیں اور کہا انہوں نے کہ چاہیے نہ کھایا جائے ذبیحہ ان کے ہاتھ کا، اس واسطے کہ یہ لوگ مرتد ہیں۔ اور کہا عبداللہ بن ادریس نے جو ائمہ کوفہ میں سے ایک ہیں کہ نہیں ہے رافضی کے لیے حقِ شفعہ، اور حقِ شفعہ صرف مسلمان کے لیے ثابت ہے۔
(فتاویٰ عزیزی: صفحہ 386)
