محبوب سبحانی، قطبِ ربانی شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃاللہ کا…

محبوب سبحانی، قطبِ ربانی شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃاللہ کا فتویٰ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخ کا جنازہ پڑھنا


حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ پیغمبرﷺ نے فرمایا کہ خداوندِ کریم نے مجھ کو چن لیا ہے اور پسند کیا ہے اور میرے واسطے میرے یار بھی چن لیے ہیں اور پسند کر لیے ہیں ان کو میرا مددگار بنایا ہے اور ان کو میرا سسرال اود رشتہ دار بنایا اور آخر زمانے میں ایک ایسا گروہ پیدا ہو گا کہ وہ اصحاب کے رتبے کو کم کرے گا خبردار تم نے ان کے ساتھ ہرگز کھانا پینا نہیں، ہرگز ان کے ساتھ نکاح کرنا کرانا نہیں، اور ان کے ساتھ نماز بھی نہ پڑھنی، اور ان پر جنازہ بھی نہ پڑھنی اور ان پر لعنت کرنی حلال ہے۔  

(غنیۃ الطالبین: صفحہ155)