کربلا کے شہدائے بنی ہاشم - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

کربلا کے شہدائے بنی ہاشم

  مولانا اقبال رنگونی

کربلا میں 72 افراد نے شہادت پائی تھی ان میں سے بنی ہاشم کے جن افراد نے جامِ شہادت پیا ہے ان کے نام درجِ ذیل ہیں:  

1: سیدنا حسینؓ

2: سیدنا عباس بن علیؓ

3: سیدنا جعفر بن علیؓ 

4: سیدنا عبداللہ بن علیؓ

5: سیدنا محمد بن علیؓ

6: سیدنا ابوبکر بن علیؓ

7: سیدنا عثمان بن علیؓ 

8: سیدنا علی بن حسینؓ

9: سیدنا عبداللہ بن حسینؓ

10: سیدنا ابوبکر بن حسن

11: سیدنا عبداللہ بن حسن 

12: سیدنا قاسم بن حسن   

13: سیدنا عون بن عبداللہ بن جعفر  

14: سیدنا محمد بن عبداللہ بن جعفر 

15: سیدنا جعفر بن عقیلؓ 

16: سیدنا عبد الرحمٰن بن عقیلؓ

17: سیدنا عبداللہ بن عقیلؓ 

18: سیدنا مسلم بن عقیلؓ 

19: سیدنا عبداللہ بن مسلم بن عقیلؓ 

20: سیدنا محمد بن ابی سعید بن عقیلؓ، وغیرہ 

ان کے علاوہ سیدنا علی المرتضیٰؓ کی اولاد سیدنا حسینؓ کے سوتیلے بھائیوں میں سے جو شہید ہوئے ان کے ناموں پر ایک نظر کریں: سیدنا ابوبکر بن علی، سیدنا عبداللہ بن علی، سیدنا عمر بن علی، سیدنا عثمان بن علی، سیدنا حضیر بن علی، سیدنا عبداللہ بن علی، سیدنا محمد بن علی،سیدنا ابراہیم بن علی، سیدنا عباس بن علی، سیدنا جعفر بن علی رحمہم اللہ و رضی اللہ عنہم