حضورِ اقدسﷺ نے فرمایا: میرے اصحاب کو گالی مت دینا، کیونکہ آخر زمانے میں ایک ایسی قوم آئے گی جو میرے اصحاب کو گالی دیں گے تو تم نہ ان پر نماز پڑھنا اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھنا، اور نہ ان کے ساتھ نکاح اور بیاہ کرنا، اور نہ ان کے ساتھ نشست و برخاست اختیار کرنا اور اگر وہ بیمار ہوں تو تم ان کی عیادت بھی نہ کرنا۔
(شمیم الریاض: اردو ترجمہ الشفاء قاضی عیاض: جلد 2 صفحہ 288)