الامام الحافظ، المحدث ابی بکر احمد بن علی بن ثابت المعروف بالخطیب البغدادی رحمۃاللہ کا فتویٰ گستاخِ صحابہ کا جنازہ پڑھنا
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ نے مجھے چنا اور میرے لیے میرے صحابہ کو چنا اور انہیں میرا مدد گار اور سسرال بنایا اور آخر میں ایک قوم نکلے گی جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نقص بیان کرے گی خبردار ان سے نکاح مت کرنا خبردار ان کے ساتھ نماز مت پڑھنا خبردار ان کی نمازِ جنازہ مت پڑھنا۔ وہ لعنتی ہیں۔
(کتاب الکفایہ فی علم الروایہ: صفحہ48)
