محمد بن یوسف الفریابی کا فتویٰ شیعہ کا نماز جنازہ اور تدفین…

محمد بن یوسف الفریابی کا فتویٰ شیعہ کا نماز جنازہ اور تدفین


خلال رحمۃاللہ نے روایت کیا ہے کہ مجھے حرب بن اسماعیل کرمانی نے بتایا، اس نے کہا کہ ہمیں موسیٰ بن ہارون بن زیاد نے بیان کیا، اس نے کہا کہ میں نے فریابی سے سنا کہ ایک آدمی ان سے اس شخص کے بارے میں پوچھ رہے تھے جس نے سیدنا صدیقِ اکبرؓ کو گالی دی تو انہوں نے کہا: وہ کافر ہیں اس نے پوچھا: کیا اس کا جنازہ پڑھا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں اس نے پوچھا وہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے، اس کے ساتھ کس طرح پیش آیا جائے؟ انہوں نے فرمایا: کہ اس کو ہاتھ نہ لگاؤ، اس کو لکڑی کے ساتھ اٹھاؤ اور گڑھے میں دفنا دو۔ 

(آئینہ مذہب شیعہ: جلد  2 صفحہ  1281)