قراء سبعہ کا تذکرہ - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

قراء سبعہ کا تذکرہ

  حافظ عبدالقدوس خان قارن

پروفیسر  نے اپنی اس کتاب میں قراء سبعہ کا تعارف بھی کرایا ہے، جو انہوں نے مولانا محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کی کتاب تاریخ فقہ سے نقل کیا ہے۔ اور پھر لکھا ہے کہ ان سات قاریوں میں سے بعض نے أَرجُلِكُم لام کسرہ کے ساتھ، اور بعض نے أَرجُلَكُم لام فتحہ کے ساتھ قرأت کی ہے۔