مدرسہ فرقانیہ گونڈہ کا فتویٰ شیعہ کے جنازہ میں شرکت کرنے…

مدرسہ فرقانیہ گونڈہ کا فتویٰ شیعہ کے جنازہ میں شرکت کرنے اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم


فرقہ اثناءِ عشریہ اپنے عقائد کفریہ کی بناء پر کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں مثلاً عقیدہ تحریفِ قرآن، عقیدہ امامت جو مستلزم انکار ختمِ نبوت ہے، سبِ شیخینؓ اور چند حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو مرتد و کافر قرار دینا (نعوذ باللہ منہ)، اور قذفِ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا۔

لہٰذا ان سے مراسمِ اسلامیہ مثلاً: ان کا ذبیحہ استعمال کرنا، ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو جنازہ میں شریک کرنا، ان کے ساتھ قربانی کرنا، ان کے ساتھ مناکحت اور نکاح میں ان کو گواہ بنانا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے۔ 

(جواہر الفتاویٰ: جلد 1 صفحہ334)