سوال: شیعہ جب فوت ہو جائے تو اہلِ سنت کے لیے اس کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جو شیعہ ضروریاتِ دین سے انکاری ہو، مثلاً حضرت علیؓ کو پیغمبر مانتا ہو یا صدیقِ اکبرؓ کے صحابی ہونے سے منکر ہو یا عائشہ صدیقہؓ پر بہتان باندھنے والا ہو یا امامت کو نبوت پر فوقیت دینے والا ہو یا کسی غیر اللہ کو علمِ غیب ثابت کرتا ہو وغیرہ، ایسے شیعہ پر نمازِ جنازہ پڑھنا حرام ہے ایسے شیعہ کافر ہیں۔
(فتاویٰ فریدیہ: جلد 3 صفحہ 222)