حضرت ابو واقداللیثیؓ کا آپ کو روکنا - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع…

حضرت ابو واقداللیثیؓ کا آپ کو روکنا

  مولانا اقبال رنگونی

ان کو پتہ چلا کہ آپؓ عراق کی جانب سفر شروع کر چکے ہیں تو وہ ان کی تلاش میں نکلے اور مقامِ ملل میں ان کی ملاقات ہوگئی تو آپ نے بھی انہیں اللہ کا واسطہ دے کر کہا کہ آپ ادھر نہ جائیں، یہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہے وہاں آپ کی جان بھی جا سکتی ہے آپؓ نے فرمایا: میں سفر شروع کر چکا ہوں، اب واپس نہیں ہو سکتا:  

فَقَالَ لَا أَرْجِعُ۔  

(تاریخِ دمشق: جلد 14 صفحہ 208)