جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی کراچی کا فتویٰ شیعہ کے جنازہ میں شریک ہونے اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
اثناءِ عشریہ شیعہ فرقہ جو ضروریاتِ دین اور اسلام کے مسائلِ قطعیہ کا منکر ہو، مثلاً حضرت عائشہ صدیقہؓ پر تہمت کا قائل ہو یا قرآن کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کی غلطی کا قائل ہو یا حضرت صدیقِ اکبرؓ کے صحابی ہونے کا منکر ہو و امثال ذلك تو یہ با لاتفاق کافر ہیں جن کے بارے میں علماءِ حق پہلے بھی کفر کا فتویٰ دے چکے ہیں۔
لہٰذا ایسے غلط عقائد رکھنے والوں سے سلسلہ مناکحت اور ان کا ذبیحہ اور نذر و نیاز کی چیزیں کھانا اور ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا یا ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا اسی طرح ان کو مسلمانوں کا حاکم یا سربراہ بنانا، یہ سب ناجائز اور حرام ہیں۔
(تاریخی دستاویز: صفحہ 83)
