حضرت مولانا مسعود احم کا فتویٰ (مفتی دار العلوم دیوبند)شیعہ…

حضرت مولانا مسعود احم کا فتویٰ (مفتی دار العلوم دیوبند)شیعہ کا جنازہ پڑھنا


شیعہ اپنے عقائد کی بناء پر خارج از اسلام اور کافر ہیں لہٰذا ان سے مراسمِ اسلامہ مثلاً: مناکحت کرنا، ان کا ذبیحہ استعمال کرنا، ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو اپنے جنازہ میں شریک کرنا، قربانی میں ان کو شریک کرنا، ان کو اپنے نکاحوں میں گواہ بنانا، ان سے مسجد کے لیے چندہ لینا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے۔

جو شخص شیعوں سے ترکِ مراسم نہیں کرتا وہ اسلام سے خارج اور انہی کی مثل کافر ہے۔ 

(آتشکدہ ایران اور شیعہ کی اصلیت: صفحہ  71)