دار الافتاء مدرسہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال کا فتویٰ شیعہ کا جنازہ پڑھنے کا حکم
حدیث شریف میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا کہنے والوں اور ان کی تنقیص کرنے والوں سے تعلق رکھنے اور ان کے جنازہ میں شریک ہونے سے منع فرمایا گیا ہے۔
قال رسول اللهﷺ فی رواية انس: ان الله عزوجل اختارنی و اختار لی اصحابی فجعلهم انصاری و جعلهم اصهاری وانه سيجیء فی آخر زمان قوم ينقصونهم الا فلا تواكلوهم الا فلا تشاربوهم الا فلا تناكحوهم الا فلا تصلوا عليهم عليهم حلت اللعنة۔
حدیثِ مبارک کی روشنی میں مذکورہ فتویٰ بالکل درست ہے کہ شیعوں سے تمام تعلقات وغیرہ رکھنا ہرگز جائز نہیں ہے، اور سوال میں مذکور باقی امور کا بھی یہی حکم ہے۔
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ 53)
