Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہا ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے تھے۔(نہج البلاغہ)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہا ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے تھے۔(نہج البلاغہ)

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان اصل اختلاف حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ تھا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہا ایک دوسرے کو اپنا بھائی سمجھتے تھے ۔ اس کا واضح ثبوت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ خط ہے ۔

سیدنا علی سے جنگ کرنے والوں پر کفر کا فتوی لگانے والوں کے لیے خاص۔

سیدنا علی نے فرمایا ہمیں’’مسلمان بھائیوں‘‘ سے جنگ کرنا پڑ رہی ہے۔


امیر معاویہ مولی علی کے بھائی❤️❤️

(شیعہ کتاب:قرب الاستاد،صفحہ 94)

 


حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ بھائی بھائی۔ یہ بات امام جعفر نے بتائی۔


حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے تعلق سے رافضی نے امیج بنائی کہ معاذ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اپناد شمن کہتے تھے جبکہ انہیں رافضیوں کے آقا نے قرب الاسناد میں لکھا ہے
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت امام باقر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے مد مقابل { حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ) اور ان کے ساتھیوں میں سے کسی کو مشرک یا منافق نہیں کہتے تھے لیکن یوں فرمایا کرتے تھے کہ وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی۔
قرب الاستاد صفحہ 94
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور انکے اصحاب کو اپنا بھائی کہنا یہ تو اہل بیت اطہار کی زبانی ثابت ہو گیا اب رافضی اور ان کے حمایتی سینہ کوبی کریں یا اپنے امام پر تبرا لعن طعن (معاذاللہ) یا کسی گندے نالی میں ڈوب مریں!