سیدنا حسینؓ، سیدنا عمرو بن العاصؓ کی نگاہ میں - دفاعِ اہلِ…

سیدنا حسینؓ، سیدنا عمرو بن العاصؓ کی نگاہ میں

  مولانا اقبال رنگونی

حضرت عمرو بن العاصؓ کی قدر و منزلت سے کون واقف نہ ہوگا آپؓ حضورِ اکرمﷺ کے جلیل القدر صحابی اور فاتحِ مصر ہیں آپؓ ایک دن خانہ کعبہ کے سائے میں تھے سیدنا عمرو بن العاصؓ نے انہیں دیکھ کر سب کے سامنے کہا کہ:  

هَذَا أَحَبُّ أَهْلِ الْأَرْضِ إِلَى أَهْلِ السَّمَاءِ۔  

(البدایہ: جلد 8 صفحہ 207)  

یہ ہستی  آسمان والوں کی نگاہ میں تمام زمین والوں سے سب سے زیادہ محبوب ہیں (فرشتوں کے دلوں میں بھی ان کی بڑی عزت اور محبت ہے۔)

علماء عظام اور صوفیہ کرام نے آپؓ کا تعارف بڑے شاندار انداز میں کرایا ہے، اسے بھی دیکھتے جائیے۔