علامہ فریابی رحمۃاللہ کا فتویٰ گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ…

علامہ فریابی رحمۃاللہ کا فتویٰ گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا جنازہ پڑھنا


جو شخص سیدنا صدیقِ اکبرؓ کو گالی دے تو وہ کافر ہے، اس پر نمازِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ 

(توہینِ صحابہ کا شرعی حکم: صفحہ 107)