سیدنا حسینؓ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کی نگاہ میں - دفاعِ اہلِ…

سیدنا حسینؓ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کی نگاہ میں

  مولانا اقبال رنگونی

عبد الرحمٰن بن سابط کہتے ہیں کہ سیدنا جابرؓ نے فرمایا:  

مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِی، فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللہﷺ يَقُولُہ:  

(مسند ابی یعلیٰ: جلد 2 صفحہ 348 بیروت)  

ترجمہ: جو شخص کسی جنتی شخص کو یہاں دیکھنا چاہے تو وہ سیدنا حسینؓ کو دیکھ لے اس لیے کہ میں نے یہ بات حضورِ اکرمﷺ سے سنی ہوئی ہے۔