حضرت سعد بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندحضرت سعد بن سعید بن العاصؓ
یہ خالد بن سعید اور ابان بن سعیدؓ کے بھائی ہیں، سرکار دوعالمﷺ نے فتح مکہ کے دن آپ کو بازارِ مکہ کا عامل بنایا تھا، یوم طائف میں شہید ہوئے، ابن سید الناس، انصاری اور ابن مسکویہ نے آپ کو کاتبینِ رسول اللہﷺ میں شمار کیا ہے۔
(حوالے کے لیے دیکھیے: الاستیعاب: جلد، 2 صفحہ، 8 الاصابہ: جلد، 2 صفحہ، 47، عیون الاثر: جلد، 2 صفحہ، 315 المصباح المضئی: صفحہ، 22، تجارب الامم: جلد، 1 صفحہ،291 بحوالہ ”نقوش‘’ صفحہ،161 )