شیعہ پر نماز جنازہ پڑھنا
سوال: جو شخص ضروریاتِ دین کا منکر ہو، اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا اہلِ سنت و الجماعت کے لیے جائز ہے؟
جواب: شیعوں میں سے جو شخص ضروریاتِ دین کا منکر ہو اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں، البتہ جس کے عقائد کفریہ نہ ہوں اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے۔
(فتاویٰ حقانیہ: جلد5 صفحہ329)
