شیعہ کی نماز جنازہ کا حکم
سوال: جو شخص ضروریاتِ دینِ اسلام کا منکر ہو، عائشہ صدیقہؓ پر زنا کی تہمت کا قائل ہو یا صدیقِ اکبرؓ کی صحابیت اور خلافت کا منکر ہو، یا حضرت علیؓ کی الوہیت یا نبوت کا عقیدہ رکھتا ہو تو ایسے شیعہ کے جنازہ کا کیا حکم ہے؟ اس کا جنازہ ادا کیا جائے گا یا نہیں؟
جواب: ایسے عقائد رکھنے والا شیعہ کافر، مرتد اور خارج از اسلام ہے، اس کا جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا۔
(فتاویٰ حقانیہ: جلد 3 صفحہ440)
