شیعہ کو غسل و کفن دینا اور نماز جنازہ پڑھنا - فتاویٰ جات |…

شیعہ کو غسل و کفن دینا اور نماز جنازہ پڑھنا


روافض میں سے کوئی مر جائے اور اس پر کفر کا حکم جاری ہو سکتا تھا تو اس کی تجہیز و تکفین میں رعایت سنت کی نہ کریں اور نمازِ جنازہ بھی نہ پڑھیں، ویسے ہی دفن کریں۔ 

(مسائلِ رفعت قاسمی: مسائلِ میت: جلد 7 صفحہ 155)