شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنا


جو شیعہ غالی ہیں کہ ان کی تکفیر کی گئی ہے، ان کے جنازہ کی نماز نہ پڑھنی چاہیے جیسا تیرا گروہ ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ نہ پڑھی جائے۔ 

(مسائلِ رفعت قاسمی: مسائلِ میت: جلد7 صفحہ 89)