فقیہ العصر، مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی رشید احمد رحمۃاللہ…

فقیہ العصر، مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی رشید احمد رحمۃاللہ کا فتویٰ شیعہ کو غسل و کفن دینے کا حکم


سوال: اگر شیعہ مر جائے اور کوئی شیعہ نہ ہو تو کیا مسلمان اس کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب: اس کو مسلمان غسل دے کر دفن کر دے مگر غسل، کفن اور دفن سنت کے مطابق نہ دیں بلکہ اس پر پانی بہا کر کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال کر مٹی ڈال دیں۔ 

(احسن الفتاویٰ: جلد 4 صفحہ240)