شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سید نجم الحسن امروہوی کا فتویٰ(رئیس دار الافتاء و مہتمم دار العلوم یاسین القرآن نارتھ کراچی) رافضی کے جنازہ میں شرکت کا حکم
سوال: رافضی امامیہ کے جنازے میں یا قبر پر حاضر ہونا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جس شخص کے عقائد کفریہ ہوں اس کی نمازِ جنازہ اور قبر پر حاضر ہونا ناجائز ہے۔
(نجم الفتاویٰ: جلد 2 صفحہ 743)
