Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم یا باطل مذہب کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا


سوال: غیر مسلم یا کسی باطل مذہب سے تعلق رکھنے والے سے سلام کرنا اور اس کا جواب دینا درست ہے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلم کو سلام نہ کیا جائے۔ اگر کرنا ناگزیر ہو تو فرشتوں کی نیت کر لے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 140)